احسن اقبال کا عمران خان کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر شدید ردعمل

احسن اقبال کا عمران خان کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر شدید ردعمل

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ الٹا خواتین پر ہی جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے سے متعلق عمران نیازی کا بیان مسترد کرتے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں  سابق وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ  زیادتی کا شکار ہونے والی خواتین میں سے اکثریت چھوٹے لباس نہیں پہنتیں، جنسی زیادتی کرنے والا ایک  مجرم ہے اور اس کے جرم کی کوئی دلیل قابل قبول نہیں ہوسکتی۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ اسلام میں عورت  کےمقام کا تقاضہ ہے کہ اسے ہر قیمت پر ایسے جرائم پیشہ افراد سے محفوظ رکھا جائے ۔

ایک صارف کی جانب سے احسن اقبال کے بیان کو پردہ مخالف سمجھ کر جواب دیا گیا کہ” ہم مسلمان ہیں اور ہمیں اللہ اور اس کے رسول نےﷺ پردے کا حکم دیا ہے "۔

احسن اقبال نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بات کا کوئی مطلب یہ نہیں ہے کہ مردوں کو عورتوں کی عزتیں لوٹنے کا حق مل گیا ہے، جنسی زیادتی ہر حال میں ایک  جرم ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو کے دوران عورتوں کے لباس کی وجہ سے جنسی زیادتی کے کیسز سے متعلق سوال پر  جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ  اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کس معاشرے کی بات کررہے ہیں۔

عمران خان نے کہا تھا کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈسکوز یا کلب نہیں ہیں، یہاں اگر آپ لوگوں کو اکسائیں گے ان نوجوانوں کے پاس کوئی جگہ نہیں ہوگی  ایسی صورتحال میں ایسے ہی تنائج مرتب ہوں گے، مرد روبوٹ نہیں ہے عورت کم کپڑے پہنے گی تو  لازمی طور پر اس کا اثر ہوگا۔

  • جو بجو اپنی ماں کا بھڑوا بن کر سیاست میں آیا ہو وہ تو اپنی گھر والیوں کو بالکل ننگا بھی نچا اور پھرا سکتا اپنا مطلب حل کرنے کےلئے

  • Lakh laanat… zani to mujrim hai koi shak nahin lekin ap jaise gadhe ki samjh men ye baat nahin aa rahi ke aurat ki bhi zimmedari ke apne tahaffuz ke liye ehtiyat kare… stupid… IK ne bilkul theek kaha hai

  • جس جس خبیث کو عمران کے پردے کے بیان سے مسلہ ہے وہ اپنی باجیو کو میکرز پہنا کر انکی تصاویر سوشل میڈیا پہ شیئر کریں ورنہ اپنی بکواس بند کرے۔۔

  • Parday ka hukam islam mein kiun hai?

    Ek baat bhool jatay hen sab ke mard ko bhee nigahen neechi rakhne ka hukam hai. Muaashre mein ta’afun phelne ki wajah yehi he ke na aurat apna perda kerti hai aur na merd apni nigahon ki hifazat lekin koi mujh se pooche to aurat ka perda kerna ziada asaan hai banisbat iss ke kay mard apni nigahon ki hifazat kere.

  • تو جناب کوئی خود سے ہی قانون بنا کر چلے جاتے جو ہم آج یہ سب اپنے معاشرے میں نہ بھگت رہے ہوتے۔ قصور کے گینگ کا سرغنہ اور کارندے آپ ہی کی پارٹی کے رکن تھے۔

  • I am sure if Imran Khan says "Ahsan Iqbal” is a legit child of his parent” This idiot will immediately "reject” (Mustarid) what Imran Khan said and will protest and Maryam Aurengzeb will issue a statement that IK is a habitual lier.

  • اسکی ماں شوری نثار فاطمہ ضیا کے پاس امب لینے اپنی مرضی سے جاتی تھی
    اور یہ بجو اس کا دلا بن کر اپنی مرضی سے لیجاتا تھا اب وہ نثار فاطمہ اپنی مرضی سے شریفانہ اور باپردہ جاتی۔ کم کپڑے پہنتی یا بالکل ننگی جاتی
    امب لینے جنرل ضیا کے پاسُ اپنے اس بجو کی شکل کے دلے احسن اقبال کے ساتھ اب یہ اس بجو کی مرضی تھی یا جنرل ضیا کئ شوری نثار فاطمہ کیب
    آخر نارووال تو سکینڈے نیوین کنٹری میں ہے اس لئے پردے کے نام سے اس حرامی بجو کے پچھواڑے میں آگ لگنی تو لازمی ہے۔ بھئی کوئی کیوں کسی کو مجبور کرے اسلام کے مطابق پردہ کرنے پر جب کہ اس حرامی بجو اور نثار فاطمہ کی پیدائش اسکے نزدیک سوئیزر لینڈ کی پیدائش تھی شاید ناروال سوئیزرلینڈ میں تھا
    لکھ لعنت ای اوئے بجو تیری جمن والی شوری نثار فاطمہ ضیا سے امب لے کر تجھے سیاست میں لانے والی پر جس نے ایسا حرامی بجو پیدا کیا جس کو اسلامی پردے پر بھئ اعتراض ہے

  • Who says rape is not Haram…..lekin Quran bhi perh lou…….Allah ne Quran mein Pardah ka hukem deya hey….ye lundey ka philospher beghair souch sumjhey……mukhalfet beriaye Mukhalefat kertaa hey…….QURAN PARHTEY NAHI…aur philosphy jharney aa jatey hein….


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >