ویڈیو کال کیسے کرتا میرے پاس تو کیمرے والا فون ہی نہیں،مفتی قوی

مفتی عزیزالرحمان کا معاملہ ابھی تھما نہیں تھا مفتی قوی کا تنازع کھڑا ہوگیا،سوشل میڈیا پر مفتی قوی کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہورہی ہیں،ویڈیو میں مفتی قوی کو مبینہ طور پر کسی خاتون سے برہنہ حالت میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کمیرے والا موبائل ہی نہیں تھا، ان کے اہلخانہ نے اینڈرائیڈ موبائل چھین لیا ہے، سادہ موبائل سے ویڈیو کال کیسے ممکن ہے، مفتی قوی نے ویڈیو میں اپنی موجودگی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جس ویڈیو میں ان سے منسوب کیا گیا وہ جعلی ہے، میری تصویر ایڈٹ کرکے ویڈیو پیسے کمانے کیلئے بنائی گئی ہے۔

مفتی قوی کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جعلی ویڈیوز بنا کر فائدہ اٹھاتے ہیں، ان کا مقصد پیسہ کمانا ہوتا ہے،اسلئے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ ہے کہ وہ اس طرح کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے
سائبر کرائم سے متعلق موثر قانون سازی کریں، تاکہ فیک نیوز پرقابو پایاجاسکے۔

اس سے قبل بھی مفت قوی اپنی متنازع ویڈیوز کے باعث تنقید کی زد میں رہے ہیں،حریم شاہ کے ساتھ بھی ان کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی،ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو سامنے آنے پر مفتی قوی کے چچا عبدالواحد ندیم نے کہا تھا کہ مفتی قوی کی ذہنی حالت درست نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر بھی نئی بحث چھڑی گئی ہے، صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے،

  • Na sirf Muftee balkay Extreme Left Wing "Khoonee Liberals” inn molvyoon say bhi 10 haath agay hain…
    Hareem Shah khulay aam bayhodgee ker rahee hay,, kayee logoon kay paas uss kee videos hoon gee laykin agar kisse nay post kee tu ulta Hareem s shah uss per case ker dey gee…
    Pakistani Aurat sab say baree Badmaash hay… Aurtoon ka bilawaja ahtram khatam hona chiyee…
    Sab say Pahlay Hareem shah ko phansee doo…


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >