اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: نوازشریف کی اپیلیں خارج، سزا بحال

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں دونوں اپیلیں خارج ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف اور مریم نواز کی دائر درخواستوں پر فیصلہ سنادیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈویژن بینچ میں جسٹس عامر فاروق اور محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنایا۔

العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں نواز شریف کی اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے خارج کرکے سزائیں بحال کردی ہیں- ایون فیلڈ میں مریم صفدر کو بھی سزا ہوچکی ہے اور وہ ضمانت پر ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف واپس آئیں یا پکڑے جائیں تو اپیل بحالی کی درخواست دے سکتے ہیں۔

اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو مفرور بھی قرار دیا جاچکا ہے

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس قانونی نکتے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا کہ نواز شریف کی غیر موجودگی میں ان کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کو کیسے آگے بڑھایا جائے؟

عدالتی معاون اعظم نذیر تارڑ نے مختلف عدالتی مثالیں پیش کیں اور کہا کہ اپیل بھی ٹرائل کا ہی تسلسل ہے، جیسے ملزم کی غیر موجودگی میں ٹرائل نہیں چل سکتا اسی طرح اپیل پر بھی سماعت نہیں ہو سکتی۔ کسی غیر حاضر شخص کا کیس میرٹ پر طے کر دیا جائے تو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے۔

جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ اپیل کنندہ کے وکیل نہیں، عدالتی معاون ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا میں بیلنس دلائل دوں گا اور عدالت کی معاونت کروں گا۔

  • muhtaram judge sahib ,,maryam BB ke bail cancel karein aur ussey kaal kothri mein daalein, mein dekhta hoo phir kese nawaz sharif wapis nahi aata. kya darama lagaya howa hai,22 crore logo ko bewaqoof bana k rakha hai. pakistan mein fesle qanoon k mutabiq nahi apni marzi k mutabiq diay jate hein.

  • کیا ڈرامہ ہے۔۔
    پھر زبردستی ضمانتیں دے کے باہر بھیجا اور اب سب ضمانتیں خارج کر رہے ہیں۔۔۔ ان حرامخوروں کو بھی معلوم کہ وہ واپس تو ا نہیں سکتا اسلیے یہ ڈرامے کرو۔۔

    اور اگر وہ واپس آگیا تو انہوں نے پھر سے یہ کیسز کھول دینا ہے۔۔

  • ہائے پٹواریوں ماتم کرو ۔۔۔ یہ کیا ہو گیا ۔۔۔۔۔ کل ملک گیر ہرتال کر دو او نہ نہ تمھاری طاقت کا پول کھل جائے گا سارا ملک کھولا رہے گا نہیں نہیں تم جلوس کا اعلان کر دو او نہ نہ گرمی بڑی ہے لوگوں نے نہیں آنا کیوں کہ یہ تمھارے کارکن چوڑی کھانے والے مجنوں ہیں خون دینے والے نہیں پھر کیا کرو گے کچھ تو اعلان کرو آج تو جمعہ بھی نہیں ایک دن پہلے ہی ذلت مل گئی یہ کیا ہوا کچھ تو کرو چاہے گرمی میں نہرو پر نہانے کا اعلان ہی کردو یہ جو بیچارے گرمی کے مارے نہروں پر نہانے جاتے ہیں انہیں کا نہانہ اپنے کھاتے میں ڈال کر احتجاج کی رسم پوری کر لو تمھارے کارکن اتنے مامی ڈیڈی تو ہے نہیں کہ ہچانے جائیں جیو سے ہی کہو ماتمی اشتہار شروع کر دے کدھر ہیں وہ لوہے کے چنے خلائی کھوتا اور امریکہ میں پینٹ اتروانے والا ڈڈو چارجر بین وین ڈالنے والی چالیس عورتیں

  • These judges have all been bought by the mafia. Now Nawazo can re appeal of this case when ever he would find a sympathetic government. Not timed bar. Judge Qazi Eesa timed barred the case which could have put him behind for life but in this case he can appeal even after his death. By the way do you know the Judge Nasar Ul Mulk who returned Nawaz all the confiscated property back when he returned from Saudi Arabia OWNS SHOPPING PLAZA IN SINGAPORE AND ENGLAND. ALL THIS IS DECLARED IN HIS WEALTH STATEMENTS. Just watch.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >