اچھی خبر : پاکستان دوسرے ممالک کو موٹرسائیکلز برآمد کرنے لگ گیا

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، پاکستان اب دوسرے ممالک کوموٹرسائیکل برآمد کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اب دوسرے ممالک کو موٹرسائیکلیں برآمد کی جارہی ہیں۔

مشیر عبد الرزاق داؤد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ملک میں مقامی موٹرسائیکلوں کی پیداوار میں جولائی سے اپریل کے دوران 33.39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران ملک میں 20 لاکھ 85 ہزار 795 موٹر سائیکلیں تیار کی گئی ہیں۔

 

انہوں نے پاکستان کی بڑھتی ہوئی موٹرسائکلوں کی پیداوار کا گزشتہ سال سے موازنہ کرتےہوئے کہا کہ پچھلے سال پاکستان نے 15 لاکھ 63ہزار 651 موٹرسائیکلز تیار کئے گئے تھے جبکہ اب پاکستان دوسرے ممالک کو موٹرسائیکلز برآمد کررہا ہے۔

  • Atleast they are exporting not importing. However, he did not give number of motorcycles being exported and whether these motorcycles were assembled here or partially or completely manufactured in Pakistan.

  • There are many other countries like Pakistan or even worst than Pakistan. There is a huge market all over the world. Whole world is far more than USA and Europe. Great step. This will also improve quality in pakistan as well.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >