فیصل آباد میں عید کے روز طویل لوڈشیڈنگ، وفاقی وزیر کانوٹس، متعدد افسران معطل

فیصل آباد میں عید کے روز طویل لوڈشیڈنگ، وفاقی وزیر کانوٹس، متعدد افسران معطل

پنجاب کے بڑے شہروں میں سے ایک فیصل آباد میں کئی علاقوں کی بجلی 20 جبکہ کچھ علاقوں کی بجلی 40 گھنٹے سے غائب ہے۔ سوشل میڈیا پر معاملہ اٹھائے جانے پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے نوٹس لیا اور سی ای او فیسکو کو فون کر کے اظہار برہمی کیا۔

وفاقی وزیر نے ہدایات دیں کہ ایس ڈی او مدینہ ٹاؤن فرخ پرویز، ایکسین آپریشن عبد اللہ پور امجد اور ایس ای فرسٹ مبشر حسین کو فوری طور پر معطل کر کے تحقیقات کی جائیں۔ انہوں نے فیسکو کے بورڈ آف گورنرز کو انکوائری کی ہدایات دی ہیں۔

حماد اظہر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عید پر فیسکو افسران کی کارکردگی مایوس کن رہی، سستی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی معطلی کی ہدایات کردی ہے۔

  • Ap fesco ko ro re ho, Bhai lahore Wapda Town, Pia aur 5 6 areas aur mai 27 27 35 35 ghanty Light nai thi,hamare area mai 20 July suba 9am se light gye aur 21July dopehr 3 bjy light ai, logo ne eid ki namaz gurbani tak nai ki, Lesco ka sara aamla CEO, manager operations, sdo xen SAB suspend KRO, in *arammkhoro ko billions of rupees k free units upr se billions ki salary kis maqsad k lye di Jati hai? Ye Nikkamme high rank officers suspend hone chaiye

  • Instead of suspending the individuals, please look and improve your distribution system. Because this distribution system is not capable of providing electricity during rain and thunderstorm. Specially the new cemented poles are very less sustainable in rain in wind and collapse a lot. The old metalic poles were good.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >