پاکستان کو گالی دینے والےحمداللہ محب سے نوازشریف کی ملاقات

پاکستان کو گالی دینے والے افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی نوازشریف سے ملاقات۔۔

افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر حمداللہ محب نے کچھ عرصہ قبل پاکستان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے سخت الفاظ کہے تھے اور پاکستان کو چکلا (قحبہ خانہ)کہا تھا جس پر پاکستان کی طرف سے شدید احتجاج سامنے آیا۔ حمداللہ محب کی گالی کے بعد پاکستان نے آئندہ حمداللہ محب سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔

ننگر ہار میں اپنے خطاب میں مشیر حمداللہ محب نے طالبان کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی انہیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے قربان کر سکتی ہے۔پاکستان کو نہ تو ان کی ضرورت ہے اور نہ پاکستان، طالبان کو افغانستان میں حکومت دلوا سکتا ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ پاکستان نے طالبان کو جو کچھ بتایا ہے، وہ ایک جھوٹ ہے۔ ان کے بقول پاکستان کو جو چیز طالبان سے درکار ہے وہ اپنے مقاصد کے لیے انہیں قربان کر رہے ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بار بار غیر مہذب اور غیر ضروری ریمارکس اب تک امن عمل میں ہونے والی پیشرفت کو نظرانداز اور ختم کرنے کی سوچی سمجھی کوشش کے مترادف ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے حمداللہ محب کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’جب سے آپ نے پاکستان کا موازنہ قحبہ خانے سے کیا ہے میرا خون کھول رہا ہے۔ آپ کو شرم آنی چاہیے اور آپ کو اپنا طرز عمل ٹھیک کرنا ہو گا۔‘

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا تھاکہ اب کوئی بھی پاکستانی نہ تو افغان مشیر برائے قومی سلامتی سے بات کرے گا اور نہ ہی ہاتھ ملائے گا۔

پاکستان نے جس سے بات نہ کرنے اور ہاتھ نہ ملانے کا اعلان کیا، جس نے پاکستان کو گالی دی اور چکلہ کہا، نوازشریف لندن میں اسی سے ملاقاتیں کرتے رہے۔ جس پاکستان نے نوازشریف کو تین بار وزیراعظم، دو بار وزیراعلیٰ بنایا، اسی کو گالی دینے والے سے نوازشریف ملاقاتیں کرتے رہے

افغان حکومت نے حمداللہ محب سے نوازشریف کی ملاقات کی خبر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر حمداللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سادات نادری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس شخص نے پاکستان کو گالی دی، پاکستان نے اس سے کسی قسم کا تعلق نہ رکھنے اور رابطہ نہ کرنے کا اعلان کیا، نوازشریف نے اس سے ملاقات کیوں کی؟ کیا نوازشریف کو نہیں معلوم کہ اس شخص نے پاکستان سے متعلق کیا غلط زبان استعمال کی ہے؟

  • دو حرامیوں اور مودی کے پالتو کتوں کی ملاقات میں حیرت کس بات کی امرتسر ی کنجر دلے ہاراں کے نطفہ حرام نواز شریف منی لانڈر فراڈئے اور چور کو جنرل ضیا نے اپنا کتا بنا کر پالا مگر یہ نطفہ حرام ضیا یق کے مرنے کے بعد مودی کا پالتو کتا بن گیا تو حیرت کی کیا بات ہے

  • نواز شریف نے اس ملاقات میں اپنی صحت یابی کی دعا کروائی اوراپنی پرانی قبض اور بواسیر کے لئے افغانی مجرب نسخے بھی حاصل کئے . بات کا بتنگڑ نہ بنائیں

  • بے غیرتو، کچھ تو شرم کرو ! ===== دھرتی ماں ہوتی ہے اور ‏اپنی ہی ماں کی شلوار اتار کر پورے محلے کو دعوت نظارہ دینے والے کو نواز شریف کہتے ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >