اگر دھاندلی ہوئی تو میں بھارت کو پکاروں گا، ، ن لیگی امیدواراسماعیل گجر

 

دھاندلی ہوئی تو میں بھارت کو پکاروں گا،ن لیگی رہنما اسماعیل گجر

تفصیلات کے مطابق ایل اے 35 جموں سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ اگر دھاندلی ہوئی تو میں بھارت کو پکاروں گا۔

ن لیگی امیدوار نے مسلم لیگ ن کا کیمپ اکھاڑنے کاالزام پولیس پر لگادیا۔ ڈپٹی کمشنر نے میرے پولنگ ایجنٹس باہر نکال دئیے اور دھمکیاں دیں

ن لیگی امیدوار نے مزید کہا کہ اگر ایسی حرکت کی تو بھارت کو پکاریں گے، ان سے تو وہی اچھے ہیں۔

ن لیگی امیدوار نے دھمکی دی کہ حکومت انتظامیہ کو باز رکھے، اگر حالات خراب ہوئے تو یہاں لوگ مریں گے۔

اس پر عارف حمید بھٹی نے تبصرہ کیا کہ مجھے یقین نہیں آرہا کہ کسی امیدوار نے یہ کہاہے کہ اگر دھاندلی ہوئی تو وہ بھارت کو پکاریں گے۔ یہ ملک سے غداری اور آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی ہے۔ انکے قائد پاکستان سےمتعلق غلیظ گفتگو کرنیوالے افغان مشیر سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔

عارف حمید بھٹی نے مزید کہا یہ لوگ پاکستانیوں کا برین واش کررہے ہیں اور پوری قوم کو پاکستان کے خلاف کررہے ہیں۔ایسی بات الطاف حسین نے کی تھی تو اسکے خلاف پابندی لگادی گئی تھی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا اس پر کہنا تھا کہ دھاندلی ہوئی تو میں بھارت کو مدد کے لئے پکاروں گا۔ ن لیک کے امیدوار اسماعیل گجر LA-35 کے ارشادات۔

شہباز گل نے کہا کہ پہلے ہی بتایا تھا یہ لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ اصل میں ان کا یجنڈا مودی کا ایجنڈا ہے۔ ن لیگ پچھلے 15 سال سے بھارتی ایجنڈے پر کار فرما ہے۔

  • well done keep it up.. ye mulk iss k idare aap k baap ke malkiyat hein. do what ever u want. trust me koi b michel laal aap per haath nahi daley ga. kiu k haath daala to aap ka leader idare k bare mein sab raaz afshaa ker de ga, wo idaara jo kaana hai. jis ne apne haath taangein sir her aik jagha ghuseyra howa hai. Jo choro ko protect karta hai.aur chor pakra jaey to wo chor black mail ker k mulk se ba izzat faraar ho jata hai.

      • کوئی فکر کی بات نہیں سارے جرنیل کھسرے ہیں یا انڈین پالتو کتوں کے پالتو ہیں جو بھی بھونکنا ہے بھونکتے رہے چور کمانڈر ز ہوں یا اور زمہ داران سب ہیجڑے کھسرے اور نامرد ہیں اور نواز شریف سب کو کانا اور کھسی کر چکا ہے
        کبھی آئی ایس پی آر کا کوئی بیان آیا ملکی سلامتی پر بھونکنے والوں کے خلاف
        کبھی نہیں جب نامردوں کو یا گیدڑوں کو باگ ڈور دو گے تو رحیم یار خان کے بروتھل والے ہی پیدا ہوں گے۔ عوام کو کھسروں پر انحصار کرنے کی بجائے خود ایسے غداروُ ں اور انڈین کتوں کا علاج کرنا ہوگا کھسروں نامردوں ہیجڑوں اور کھسی زنخوں پر کوئی امید نہیں کہ شٹ اپ کال دے سکیں ان کو صرف حرام خوری اور عیاشی کے لئے پالا ہے ملک کی سلامتی کے خلاف بھونکنے والے کتوں کے خلاف کچھ کرنے یا شٹ اپ کال دینے کے لئے نہیں پالا گیا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >