آزادکشمیرالیکشن: بھارت کو مدد کیلئے پکارنے والا ن لیگی امیدوار بھی شکست کھاگیا

بھارت کو مدد کیلئے پکارنے والا ن لیگی امیدوار بھی شکست کھاگیا

تفصیلات کے مطابق ایل اے 35 جموں سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجر جس نے کہا تھا کہ اگر میری بات نہ سنی گئی تو میں بھارت کو پکاروں گا، بھی اپنی سیٹ سے ہاتھ دھوبیٹھا۔

چوہدری اسماعیل گجر کو تحریک انصاف کے چوہدری مقبول گجر نے شکست دی۔ تحریک انصاف کے چوہدری مقبول گجر 18883 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ اسماعیل گجر کو 16885 ووٹ مل سکے۔

مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر دھاندلی ہوئی تو میں بھارت کو پکاروں گا۔ان سے اچھا تو بھارت ہے وہ تو ایسا نہیں کرتے۔ڈپٹی کمشنر نے میرے پولنگ ایجنٹس باہر نکال دئیے اور دھمکیاں دیں

ن لیگی امیدوار نے دھمکی دی کہ تھی حکومت انتظامیہ کو باز رکھے، اگر حالات خراب ہوئے تو یہاں لوگ مریں گے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن نے اپنے امیدوار ایل اے 35 اسماعیل گجر کو بھارت سے مدد کے بیان پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے اسماعیل گجر کے بیان کی سختی سے مذمت کی۔

  • غدار لیگ کے حرام زادے ، بھارتی پہلے تیری لڑکیوں کے جسموں کے چار حصے کریں گے پھر تیرے چوتڑ گیلے کریں گےاور آخر میں تیری پکار سنیں گے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >