مولانا فضل الرحمن کے ہاتھ لاکھوں پشتونوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں،افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے دعوی کیا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے دعوی کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے الزام عائد کیا تھا کہ اے این پی نے مشرف ریفرنڈم کا ساتھ دیا جبکہ ایسا نہیں ہے یہ تاریخی جھوٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2007 کا سپریم کورٹ کے فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیئے کہ آئین شکنی میں متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) بھی قصوروار تھی، مشرف اور دہشتگردوں کے ساتھی کون تھے۔

رہنما اے این پی لا مزید کہنا تھا کہ مولانا صاحب آج بھی دہشتگردی کی حمایت کررہے ہیں، مولانا صاحب کے ہاتھ ہزاروں پشتون افغان کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، یہ کس طرح اے این پی پر الزامات لگارہے ہیں۔

انہوں نے افغانستان میں فساد پھیلانے کے لئے بھی مالانا اور ان کے ساتھیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مولانا حقانیوں سے بن لادن تک افغانستان میں فساد کا ساتھ دیتے رہے ہیں۔

  • بالکل ٹھیک کہا یہ ۔۔۔ زادہ فضل الشیطان نطفہ حرام اسلام فروش منافق فراڈیا پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیری نسل کا کتا پاکستانیوں کا قاتل ہے کتے کی موت مرنے کے قابل

  • فضل الرحمان 😭😭=== آج .!😭😭=== جانے کہاں گئے وہ دن …….. !======================= عمران سے ان کی اینٹ اور کتے والی دشمنی ہے مگر آپس میں کتے کی کتے والی دشمنی ہے .


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >