خدیجہ صدیقی  پر حملہ آور ہونے والے مجرم کی رہائی، وزیر جیل فیاض چوہان کی وضاحت

خدیجہ صدیقی  پر حملہ آور ہونے والے مجرم کی رہائی، وزیر جیل فیاض چوہان کی وضاحت

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے خدیجہ صدیقی پر حملہ آور ہونے والے مجرم شاہ حسین کی سزا پوری ہونے سے قبل رہائی پر وضاحت دیدی ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ  عدالت سے سزا یافتہ مجرم  شاہ حسین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر  خبریں گردش کررہی ہیں کہ اسے غیر معمولی طور پر سزا  معافی کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر  جیل خانہ جات  فیاض الحسن چوہان نے شاہ حسین کی رہائی کے حوالے سے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ شاہ حسین کی سزا میں کمی  چار تکنیکی بنیادوں پر کی گئی، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی قیدیوں کی سزاؤں میں مختلف مواقعوں پر کمی کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر و وزیراعظم سمیت  دیگر متعلقہ عہدیداران بھی ریمیشن دینے کا اختیار رکھتے ہیں، تاہم مجرم شاہ حسین کو ایسی کوئی  ریمیشن نہیں دی گئی، ان  کی سزا معافی کی بنیاد چار تکنیکی نکات ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ تمام نرمی آئین پاکستان اور قانون کے عین مطابق ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے بتایا کہ شاہ حسین کی سزا میں کمی    جیل میں بی اے مکمل کرنے، خون کا عطیہ دینے، اچھے چال چلن اور دیگر مشقتوں میں حصہ لینے کی بنیاد پر 16 ماہ  کی ریمیشن دی گئی۔

واضح رہے کہ 2016 میں خدیجہ صدیقی کو چھریوں کے وار سے زخمی کرنے والے  ان کے کلاس فیلو شاہ حسین کو   سپریم کورٹ نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم جمعرات کو ان کی ساڑھے تین سال قید مکمل ہونے کے بعد انہیں سزا معافی کے بعد رہا کردیا گیا تھا جس پر ردعمل دیتے ہوئے خدیجہ صدیقی نے اس فیصلے پر ریاست کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔

      • oye ganddoowo, pti k har tatti ko halwa kehyn walo, chalo bajway ya Khan ki dhoi chaat lo tou kher, tum nay to iss khoty numa chohan ki bhi lulli choosni start krdi hay, pti govt ny mujrim chor dya, madarchod nawaz shareef ka kasoor hy yeh bhi, kiya choty qoum paida hogai hy pakistan myn

      • teri maa ko lun maroon, kabhi victim k sath na kharay hona bus taqat walay say dhoi marwaty rehna. Oye gandoo insan, teri behn ko bhi khuda aisay hi mazay day takay tujhy pata chalay k takleef hoti hay ya nhi

  • شرم مگر تم کو آتی نہیں۔۔۔۔۔۔وزیر صاحب کو بتائیں کہ اس رعایت کے لیے جرم کی سنگینی بھی دیکھی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
    کچھ بعید نہیں یہ مجرم آئندہ سالوں میں ممبر پارلیمنٹ بن جاے یا مشیر و وزیر۔۔۔۔۔۔

  • ایک حرامزادہ عورت پر چھریاں چلا دیتا ہے اسے چودہ سال کی بجاے صرف تین سال اور وہ بھی کم کردی جاتی ہے
    لعنت ہے تحریک انصاف کی حکومت پر


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >