نور مقدم کو قتل کیوں کیا؟ملزم ظاہر جعفر نے زبان کھول دی

اسلام آباد میں سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی کے قتل میں ملوث ملزم ظاہر جعفر نے پولیس کو قتل کی وجوہات بتادی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نور مقدم کو قتل کرنے والے ظاہر جعفر نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد دوران تفتیش پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرتے ہوئے قتل کی وجوہات سے بھی پردہ اٹھا دیا ہے۔

ملزم ظاہر جعفر نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا کہ نور مقدم میرے ساتھ بے وفائی کررہی تھی جس کا مجھے علم ہوگیا اور میں نے اسے قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق موت سے قبل صبح ساڑھے 4 بجے نور گھر کے اندر سے بھاگ کر گارڈ کے پاس پہنچی اور اس نے خود کو گارڈ کے کیبن میں بند کرلیا، ظاہر جعفر نے نور کو زبردستی گارڈ کے کیبن سے نکالا اور دوبارہ گھر کے اندر لے گیا، نور کو گھسیٹنے اور اس پر تشدد کے مناظر گلی میں موجود گارڈز اور دیگر افراد نے بھی دیکھے مگر کسی نے ظاہر کو نور پر تشدد سے نہیں روکا ، ظاہر جعفر نور پر مسلسل تین گھنٹے تک تشدد کرتا رہا۔

نور پر قاتلانہ حملے کے بعد ظاہر جعفر کی والدہ اور سیکیورٹی گارڈ نے واقعہ کو تین گھنٹے تک چھپانے کی کوشش کی ، اگر بروقت واقعہ کی اطلاع دی گئی ہوتی تو نور مقدم کو بچایا جاسکتا تھا۔

پولیس نے ظاہر جعفر کے بیان کے بعد مقدمے میں مزید 4 دفعات شامل کرتے ہوئے جرم کو چھپانے، شواہد پر پردہ ڈالنے اور اعانت جرم کی دفعات بھی شامل کرلی ہیں۔

  • Bewafa thi ya nahi thi, Qatil to ye haramzada hai lehaza saza bhi isi ko mile gi.

    Waise sarr tann se juda kerna yehi zahir kerta hai keh ye banda aurton ko apni malkiyat samajhta hai aur aise bande ka wahid elaaj saza-e-maut hai. Tab hee to 4 mazeed aurton ke qatal ke cases bhi saamne aa gaye hain.

  • WHAT WAS RELATIONSHIP OF NOOR WITH ZAHIR. WHY SHE WENT TO THE HOUSE OF ZAHIR. wAS SHE WIFE OT MISTRESS OF ZAHIR? WHAT WAS NOOR DOING THERE? WAS SHE ABDUCTED? WHY WAS ZAHIR NOT ARRESTED BEFORE TIME? THESE ARE QUESTIONS TO BE ANSWERED. Zahır has not been presented before JUDGE UNTIL NOW. HE IS CONTINUOUSLY BEING PRESENTED BEFORE A 17 SCALE SMALL OFFICAL A MAGISTRATE. THE CONFESSION STATEMENT OF ZAHIR BEFORE 17 SCALE MAGISTRATE IS CONTIUOUSLY BEING DELAYED. WHAT IS THE REEASON? NO ONE CAN REPLY

  • WAS NOOR TRAPPED LIKE SO MANY GIRLS? WHY THE PARENT OF NOOR DID NOT KEEP EYE ON HER? WHAT IS THE ROLE ZAHIRS PARENT IN PLANNING THE MURDER? QUESTION YET TO BE ANSWERED? WHAT IS ROLE OF ZAHIR IN MURDER OF 3 OTHER GIRLS ON THE SAME DAY?

  • Bad state of our society. Both side parents knew that their children are living illicitly and it was normal for them????

    I wish all such relationships end like this for the people to learn the lesson that going against Islamic teachings can only bring harm.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >