آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج مسترد،ن لیگ نے بڑی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

پاکستان مسلم لیگ نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا اور نتائج کے ‏خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں اور نتائج کے ‏خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ کھلی دھاندلی کےخلاف پوری قوت سےتحریک چلائی جائے گی، تحریک ‏مرحلہ وارپاکستان ،تارکین وطن کشمیریوں تک پھیلائی جائے گی۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن آزادکشمیر کی ناقص کارکردگی اور انتظامی کمزوری کی مذمت کی ‏گئی، شواہد میڈیا کے سامنے لانے کیلئےفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نےآزادکشمیرالیکشن میں مداخلت کی، نتائج سے ‏مسئلہ کشمیرکمزور اورپاکستان کےمؤقف کونقصان پہنچا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے آزاد کشمیر کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے آزادکشمیرکےمسائل کےحل کیلئے اقدامات اٹھائے ہمارا مینڈیٹ ‏چوری کیا گیا،چپ کسی صورت نہیں بیٹھیں گے آزادکشمیر کی قیادت کےساتھ ملکر لائحہ عمل ‏طے کریں گے۔

  • یہ تو معلوم ہے تحریک رحیم یار خان کے چکلے چودری منیر ٹھیکیدار اور کھسی کیپٹن صفدر کے قطریوں کے لئے بنائے گئے چکلے سے چلے گئ بس یہ نئیں پتا آگے سے چلے گی یا پیچھے سے فراری ہی بتائے۔ گئ

  • پاکستان میں جمہوریت کی باتیں وہ لوگ کر رہے ہیں جن کی اپنی پارٹیوں میں کوئی جمہوریت نہیں۔ سیاسی پارٹی کو ذاتی جاگیر کی طرح اپنے خاندان میں منتقل کیا جاتا ہے .
    مولانا مفتی محمود کے بعد فضل الرحمان اور اب اپنے بیٹے اسد محمود کو میدان میں اتار دیا،
    بھٹو کے بعد محترمہ پھر زرداری اور اب بلاول اور آصفہ کو میدان میں اتار دیا
    ، نوازشریف کے بعد مریم ، شہبازشریف کے بعد حمزہ شہباز بیک اپ پر موجود ہے ولی خان کے بعد اسفند اور اب اس کا بیٹا جاگیردار بن گیا مولوی خادم حسین کے بیٹے سعد نے بھی بھرپور قبضہ جما لیا .
    مطلب خاندانی حکمرانی چلتی آرہی ہے اور یہ لوگ بات کرتے ہیں جمہوریت کی🖕

  • Kis mulk may muhim chalayen gay, Pakistani to aab is Jhoti jamaat aur iski is choor leader ka saath denay ko tayyar nahi, Pakistani inko pehchan chukay hain, jinhoon ney Pakistan ko CHAKLA kehnay waloon ko bhi galay lagaya hai.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >