شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ،آٹھ سالہ بچہ زخمی

وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ، آٹھ سالہ بچہ زخمی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، فائرنگ سے آٹھ سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی راولپنڈی کی رہائش گاہ پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جبکہ فائرنگ کرکے ملزمان فرار ہو گئے، فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وفاقی وزیر شیخ رشید حویلی میں موجود نہیں تھے۔

گولی لگنے سے آٹھ سالہ بچہ زخمی ہو گیا، زخمی بچے کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔

ہسپتال عملہ کے مطابق گولی بچے انس علی کی کمر پر لگی تھی جس کو نکالنے کے لئے آپریشن کیا گیا جس کے بعد بچے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

 

وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ، آٹھ سالہ بچہ زخمی

وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ، آٹھ سالہ بچہ زخمی

واضح رہے کہ رواں ہفتے میں لال حویلی کے باہر فائرنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل 23 جولائی کو بھی انتخابی جلسے کے بعد نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی تھی، فائرنگ سے لال حویلی کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا تھا۔

  • Behnchod yeah shikeho gandoo har dafa kesay bach jata hay? Jesa yeh khud khassi hay wesay hi jis wazarat mayn jata hay khassi bana deta hay, law and order is in fornt of you since he has taken over interior ministry


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >