حکمران ایجنڈے کے تحت ملک کو سیکولرازم کی جانب لے جارہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران خاموشی سے اسلام سے منافی قوانین بنا رہے ہے، یہ ملک کو ایک ایجنڈے کے تحت سیکولرازم کی طرف لے جارہے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف اور خواتین تشدد بل اسلام اور آئین کے منافی ہے، ان بلوں کو زبردستی منظور کروایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت فرقہ واریت اور تعصبات کو ہوا دے کر خاموشی سے اسلام سے منافی قانون سازی کررہی ہے اور اس عمل میں ہمارے ادارے بھی مکمل طور پر شریک ہیں، ملک میں سرکاری سطح پر فحاشی وعریانی کی سرپرستی کی جارہی ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ موجودہ حکومت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، پی ڈی ایم کے بیانیے سے اختلاف رکھنے والے اب فارغ ہوچکے ہیں، ہم حکومت کے خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان اور اب کشمیر کے انتخابات 2018 کے عام انتخابات کی طرح متنازعہ ہیں، کشمیر میں بھی سیلکٹڈ حکمرانوں کو مسلط کرنے کی تیاریاں ہورہی ہیں۔

انہوں نے افغانستان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کو امریکی تسلط سے آزادی دلوانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا، افغانستان میں مذاکرات کی حمایت پہلے بھی کی آج بھی یہی ہمارا موقف ہے۔

  • Sab se pehle to aap janab ye bataein k aap hein kon? na to aap aalim hein, na aap koi islami scholar hein na aap ko wali ALLAH hein, pehle apni tareef kijiay aur batiay k aap hein kon?
    meri nazar mein to aap aik deen firosh dallal hein, jo masoom bacho ko logo ka brain wash ker k apne zaati dunia-v maqasid k liay un tamaam logo ko use karta hai. jab waqt ka qazi, imam, aalim agar zalim, jhoota, corrupt hukmaran ya leader ka saathi ho jaey to samjh jaein wo molvi, aalim nahi bul k dallal hota hai.

  • Madarchod yehi tou afsos hay k secularism ki traf nhi ly k jarehy, khotay k bachay udhr hi lay k jarehy hayn jahan yeh dalla Fazlu chahta hy. Boosri k hamary sapa salaar aur wazeer dono ko jaali azmat ka lun charha howa hy

  • فضل الرحمن کی 40 سالہ سیاست میں اسلامی خدمات کے لحاظ سے کوئی ایک کام بھی نہیں البتہ ذاتی و خاندانی مفادات ، چوروں لٹیروں کی سہولت کاری میں کمال حاصل ہے . ذاتی بغض میں یہ شخص مذھب کو استعمال کر رہا ہے

  • پاکستان کی تشکیل گناہ بھونکنے والے خنزیری نسل کے کتے۔ نطفہ حرام ناپاک خنزیر اسلام فروش منافق کعنتی غلیظ۔ یہ نطفہ حرام وہ خنزیر نسل ہے جن کو یہ تکلیف ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف سے کیوں نکل رہا ہے یہ بل پاس کرا کے اس مودی کے پالتو کتے سے پوچھنا تھا کہ نطفہ حرام تجھ جیسے لعنتی اور مودی کو اپنی ماں کا خصم۔ بنانے والے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے کتے جو سور کی طرح مارنا جائز ہے سانپ بچھو کی طرح


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >