پاکستان نے بحریہ کیلئے قطر سے ڈبلیو ایس-61 سی کنگ ہیلی کاپٹروں کا فلیٹ خرید لیا

پاکستان نے بحریہ کیلئے قطر سے ڈبلیو ایس-61 سی کنگ ہیلی کاپٹروں کا فلیٹ خرید لیا

پاک بحریہ نے قطری امیری ایئر فورس سے ڈبلیو ایس-61 سی کنگ ہیلی کاپٹروں کا جنگی بحری بیڑا خرید لیا۔

پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور قطر کی حکومتوں نے قطر امیری ایئر فورس کے ویسٹ لینڈ WS-61 سی کنگ ہیلی کاپٹروں کے پورے جنگی بحری بیڑے کی پاک بحریہ کو کامیابی کے ساتھ فروخت مکمل کرلی۔

پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ اس معاہدے میں کل 10 ہیلی کاپٹر شامل تھے۔ بیڑے کی ترسیل جولائی 2021 میں شروع ہوئی، اور اس میں 5 ایم کے شامل ہیں۔

پاکستان نے بحریہ کیلئے قطر سے ڈبلیو ایس-61 سی کنگ ہیلی کاپٹروں کا فلیٹ خرید لیا

بیان میں مزید بتایا گیا کہ اے 3 اینٹی سب میرین / اینٹی سرفیس وارفیئر ویریئنٹ جن میں دو Exocet اینٹی شپ میزائل لے جانے کی قابلیت ہے اور 5 ایم کے اور 2 کمانڈو (ٹروپ کیریئر / یوٹیلیٹی) ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔

پاکستان نے بحریہ کیلئے قطر سے ڈبلیو ایس-61 سی کنگ ہیلی کاپٹروں کا فلیٹ خرید لیا

پاکستان نے بحریہ کیلئے قطر سے ڈبلیو ایس-61 سی کنگ ہیلی کاپٹروں کا فلیٹ خرید لیا

  • The Westland WS-61 Sea King is a British license-built version of the American Sikorsky S-61 helicopter of the same name, built by Westland Helicopters. The aircraft differs considerably from the American version, with Rolls-Royce Gnome engines (derived from the US General Electric T58), British-made anti-submarine warfare systems and a fully computerized flight control system.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >