شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟

مسلم لیگ ن کے صدر اور چیئرمین پیپلزپارٹی کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے دوران ہونے والی گفتگو کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہاں کے درمیان الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

دونوں رہنماؤں نے الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کے حوالے سے اپوزیشن سے مشاورت کے بعد مشترکہ موقف پیش کرنے پر اتفاق کیا ، دنوں رہنماؤں نے پنجاب سے الیکشن کمیشن کے پنجاب سے اراکین کیلئے احسن محبوب، راجہ عامر اور سید پرویز عباس کے ناموں پر مشاورت کی گئی ہے۔

شہبا زشریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان خیبر پختونخوا سے فرید اللہ خان، مزمل خان اور جسٹس (ر) اکرام اللہ کے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے۔

مشاورت کے دوران دونوں رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر اپوزیشن کے مشترکہ موقف اپنانے اور حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے پی ایم ڈی اے کے قانون کی مخالفت کیلئے ہر حد تک جانےپر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔

  • بلاول نے کہا انکل شہباز مریم فراری قطری والیُ اور قطریوں کے دلے کیپٹن صفدر نے آپ کی کسی کتے واکی کر دی ہے اسی کا افسوس کرنا تھا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >