2018 کےعام انتخابات میں 128 ووٹ لینے والے امیدوار کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران انجینئر عاطف عمران نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان پیپلزپارٹی کے آفیشل ہینڈل سے بلاول بھٹو زرداری کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ انجینئر عاطف عمران کو پیپلزپارٹی کا مفلر پہناتے دکھائی دے رہے ہیں۔
تصویر کے ساتھ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان کے حلقہ این اے 155 کے ٹکٹ ہولڈر عاطف عمران سے ملاقات کی ہے جس میں عاطف عمران نے باضابطہ طور پر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی این اے 155 کے ٹکٹ ہولڈر انجینئر عاطف اسلم سے ملاقات
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں انجینئر عاطف اسلم نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی@BBhuttoZardari pic.twitter.com/dPz6pDgT08
— PPP (@MediaCellPPP) September 6, 2021
پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے عاطف عمران نے 2018 میں ملتان کے حلقہ این اے 155 سے مستقبل پاکستان کی ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا اور انہوں نے صرف 128 ووٹ حاصل کیے تھے، اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کے ملک محمد عامر ڈوگر نے1 لاکھ 35 ہزار سے زائد ووٹ لے کر فتح حاصل کی تھی۔
واضح ہو کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ان دنوں جنوبی پنجاب کے دورے پر ہیں، اس دوران ڈیرہ غازی خان میں بلاول بھٹو زرداری نے جلسہ عام سے خطاب کیا جس کی چند ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں جلسہ گاہ کی خالی کرسیاں انہیں منہ چڑھاتی نظر آرہی تھیں۔
The way Bilawal is looking at the candidate is fishy.
Billo rani ko is ka l u n pasand aya ho ga……
عمران خان سٹائل کو کاپی کرتے ہوئے پارٹی مفلر پہنایا جا رہا ہے بقلم خود پارٹی چیئرمین کی طرف سے، موصوف نے پورے 128ووٹ لئے تھے اور نیچے سے تیسرےنمبر پر آئے تھے یہ حالت ہے انکی پارٹی کی پنجاب میں
Ye Gilani ke extra ordinary performance hai .. k itna mazboot umeedwar PPPP main shamil kerwa lia..
PPPP ka aaj wo haal hai k pehle log pese de ker parties ke tickets khareedtey thay, aaj PPPP ka ye haal hai k PPPP pese dey ker umeedwar khareedna chah rahi hai magar unhein koi mil nahi raha.
BHOKAY NAY BHOKAY DI BUND MARI, DONAAN NOO GHASH PAY GAI 🙂
ppp ko issi candidate kii talaash thee.party ka status kaim rakhna hai
Lets Put the record right. One has to remember that Malik Amir Dogar was PPP candidate and his father remain PPP loyalist since Bhutto.
I leave it u decide ?????
اس کے ووٹوں سے بڑا حلقہ نمبر ہے 155 اور ووٹ ہے 128 ??????
is maa yawaey ko agli dafa ye bhi nahi milney PeePee ki wajja se