تاریخ رقم نہ ہو سکی ، جسٹس عائشہ ملک پہلی خاتون جج بننے سے محروم


تاریخ رقم نہ ہو سکی ، جسٹس عائشہ ملک پہلی خاتون جج بننے سے محروم۔۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک بطور جج سپریم کورٹ تقرری کا معاملہ چار چار سے ٹائی ہو گیا۔

جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کے حق اور مخالفت میں 4، 4 ووٹ آئے۔جسٹس مقبول باقر،جسٹس طارق مسعود، جسٹس (ر) دوست محمد، اور اختر حسین ایڈووکیٹ نے مخالفت میں ووٹ دیا

پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین سمیت چار جوڈیشل کمیشن کے ممبران نے سنیارٹی کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کی حمایت کی، جسٹس قاضی فائز عیسی بیرون ملک ہونے کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے۔

چیف جسٹس گلزار احمد سمیت چار ممبران نے جسٹس عائشہ اے ملک کوجج سپریم کورٹ تعینات کرنے کی حمایت کی

  • hr issue ko negative dekhna humari adat bn gai hy, judges ka mooqif tha ki jo rule hy seniority k bases pay judges ki promotion hoti hy, sirf record bnany k liay ek junior judge jo bhaly wo male ho ya female ho, istrh judges ni lgna chahiay aur sahi fesla kia hy judges nay. sirf rcord banana hy tou phr kisi ko b lagalo


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >