بگڑے رئیس زادے کی سرعام بدمعاشی

بگڑے رئیس زادے کی سرعام بدمعاشی۔۔ نوجوان پر سرعام تشدد۔۔بگڑے رئیس زادے نے شہری کو گریبان سے پکڑا اور زمین پر گرادیا اور اس پر تشدد کرتا رہا۔۔ بگڑا امیرزادے نے نوجوان پر پستول بھی تان لی اور سرعام دھمکیاں دیتا رہا

https://dai.ly/x7p6ix9

 

اس بگڑے رئیس زادے کا نام عقیل مرزا بتایا جارہا ہے اور اسکی گاڑی کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں جس سے نکل کر اس نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔۔ دیکھئے اس نوجوان اور اسکی گاڑی کی تفصیلات

بگڑے رئیس زادے کی سرعام بدمعاشی


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>