بیٹے کی شادی پر رقص، اسد عمر نے سب کو حیران کر دیا
اسد عمر کا بیٹے کی شادی پر کیا گیا رقص تیزی سے عوام میں مقبول
بیٹے کی شادی پر رقص، اسد عمر نے سب کو حیران کر دیا
وفاقی وزیر اسد عمر کا بیٹے کی شادی پر کیا گیا رقص تیزی سے عوام میں مقبول ہونے لگا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لوگ دھڑا دھڑ اسد عمر کے ڈانس کی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں ٹویٹر اور دیگر ویب سائٹس پر لوگ اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں
Asad Umar dances on son's wedding pic.twitter.com/DCgDA8yYpt
— Wasif Shakil (@Wasifshakil) December 25, 2019
حکمران جماعت کے رہنما و وفاقی وزیر اسد عمر گو ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں مگر انکی شہرت کم گو اور شرمیلے سیاستدان کی ہے۔
اسد عمر کے بیٹے آصف عمر کی شادی گزشتہ دنوں سر انجام پائی جہاں کئی قد `اور سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔