ویڈیو : اسد عمر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

وزیر اعظم کے علاوہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور تحریک انصاف کے متعددرہنما شریک ہوئے۔ ا

پاکستان میں اس وقت شادیوں کا سیزن عروج پر ہے ۔ایسے میں ہمارے سیاستدان بھی اس دوڑ میں برابر کے شریک ہیں ۔حالیہ دنوں میں اسد عمر کے بیٹے کی شادی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں ۔جس میں وزیراعظم عمران خان نے بذات خود شرکت کی ۔وزیراعظم کے علاوہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور تحریک انصاف کے متعددرہنما شریک ہوئے۔

اس سے قبل اسدعمر کے اپنے بیٹے کی رسم حنا کے موقع پر ابرار الحق کے گانے پر بھنگڑے کی ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر لوگوں کی کافی توجہ حاصل کی تھی۔

 


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >