ویڈیو : کراچی میں 6 منزلہ عمارت منہدم

 

 

تفصیلات کے مطابق سومرا گلی جو رنچھوڑ لائن کے علاقے میں واقعہ ہے میں ایک طرف جھکنے والی عمارت زمین بوس ہوگئی ۔

عمارت میں پینٹ ہاوس سمیت 26 فلیٹس تھے لیکن عمارت کے گرنے سے قبل عمارت کو مکینوں سے خالی کروا لیا گیا تھا


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>