آرمی چیف کی توسیع، وفاقی کابینہ نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

منگل یکم جنوری کو بلائے گئے کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں حکومت نے 1952 کے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی دی ہے نئے بل کو جلد منظوری کے لئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، جس کے بعد یہ عمل درآمد میں آ جائے گا

اس بل اور باقی معاملات پر بحث کے لئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس چوبیس گھنٹوں کے نوٹس پر بلا لیا ہےامید ہر کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ کو آرمی ایکٹ میں ترمیم اور باقی معاملات پر اعتماد میں لیں گے

یاد رہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو چھ ماہ کی مدت میں اس ضمن میں قانون سازی کا حکم دیا تھا


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>