ن لیگ کا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے حکومت کی حمایت کا اعلان

مسلم لیگ ن کا آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کی حمایت کا فیصلہ

https://www.facebook.com/arynewsasia/videos/2593450284079376/

اپوزیشن کی سب سے بڑی پارٹی مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کی مدد کرے گی

ن لیگ کے اس فیصلے سے آرمی چیف کی تین سالہ مدت ملازمت میں توسیع کو قانونی حیثیت حاصل ہو جائے گا

مسلم لیگ ن  کے رہنما مشاہد اللہ نے کہا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اور قانون سازی پر حکومت کا ساتھ دیا جائے گا

واضح رہے کھ اس معاملے پر حکومت کی ٹیم نے آج اپوزیشن سے مذاکرات کیے اور انہیں ترمیم سے متعلق آگاہ کیا


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>