حریم شاہ کے والد کا ویڈیو پیغام۔۔بیٹی کی وجہ سے روتے ہوئے معافی مانگ لی

حریم شاہ کے والد کا اہم بیان سامنے آگیا۔۔ حریم شاہ کے والد اپنے ویڈیو پیغام میں زاروقطار روپڑے اور کہا کہ حریم شاہ کی وجہ سے جن لوگوں کی عزت پر حرف آیا ہے میں ان سے معافی مانگتا ہوں

https://www.facebook.com/theurdutimes/videos/450669465590470/

ویڈیو پیغام میں حریم شاہ کے والد کاکہنا ہے کہ میرا نام ضرار حسین شاہ ہے۔ان کا کا کہنا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہے اپنا درد بیان کرنے کے لیے۔جن بھی لوگوں کو اور میرے رشتے داروں کو تکلیف پہنچی ہے،مجھے اس سے شدید صدمہ ہے اور میرے پا س معذرت کرنے کے لیے الفاظ بھی نہیں ہے

ضرار شاہ کا کہنا ہے کہ شاید میرے کسی ایک گناہ کی وجہ سے میری پوری قوم کو شرمندہ ہونا پڑا جس وجہ سے میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں۔میں نے اپنی بیٹی کو مکمل اسلامی تعلیم دلوائی اس نے بہت اچھے نمبر بھی لیے،ایک باپ جو بھی کر سکتا ہے میں نے کیا۔لیکن اس کا صلہ مجھے بہت برے طریقے سے دیا گیا

ضرار حسین نے لوگوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دعا کریں حریم شاہ دوبارہ سے فضہ شاہ بن جائے۔ان کی وجہ سے جن کی عزت خراب ہوئی ان سے بھی معذرت خواہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرے بچے راتوں کو سو نہیں سکتے،لیکن انسان ہیں سب کچھ برداشت کر رہے ہیں،آپ لوگ دعا کریں کہ اللہ ہمارے خاندان کی عزت رکھ لے

  • اللہ ہر کسی کو ناخلف اولاد سے بچا کر رکھے۔
    میرے خیال میں حریم شاہ کی بربادی میں اس سے زیادہ اس کے ساتھ رہنے والی دوسری خبیث روح خٹک نامی لڑکی کا کمال ہے۔ وہ خود بی جمالو کی طرح حریم کو آگے کرکے اپنے گھناونے مقاصد پورے کر رہی ہے۔
    کیا اسکا حریم کی طرح نام آ رہا ہے۔ جواب ہے کہ نہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >