میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ میانوالی کے علاقے کوہ میانہ کے مقام پر گر کر تباہ ہوگیا

طیارہ گرتے ہی دونوں پائلٹ شہید ہو گئے، اطلاعات کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا

اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>