شدت پسندی: ایک دہائی میں پاکستان اور بھارت کے حالات میں 180 ڈگری کا ٹرن

انڈیا اور پاکستان کے حالات کے موازنہ

شدت پسندی ایک دہائی میں پاکستان اور بھارت کے حالات میں 180 ڈگری کا ٹرن

پاکستان اور انڈیا کے حالات ایک دہائی قبل اور آج کا موازنہ دو میگزینز کے کور پیجز کی زبانی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آج سے دس سال پہلے کا ہندوستان تیزی سے ترقی کرتا ہوا ہندوستان تھا جسکے بارے میں اندازہ تھا کہ یہ بہت جلد چین کو پیچھے چھوڑ دے گا

جبکہ اسی وقت کا پاکستان دہشت گردی اور سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی کی کی لپیٹ میں تھا

لیکن اگر دس سال بعد جائزہ لیں تو پاکستان دنیا کی نمبر ون ٹورسٹ ڈیسٹینیشن بن چکا ہے جبکہ ہمسایہ ملک بھارت کے میں دن بدن شدت پسندی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

  بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت آنے کے بعد بھارت میں غیر یقینی کی صورت حال پیدا ہوئی، تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معشیت جام ہو گئی اور شخصی آزادیاں سلب کر لی گئیں 

آج کا پاکستان بھارت سے کہیں زیادہ محفوظ تصور کیا جاتا ہے عوام اور افواج کی قربانیوں نے اسے دنیا میں سیاحت کے لحاظ سے نمبر ون بنا دیا ہے جبکہ روز روز کے مظاہرے، قتل غارت اور پابندیوں نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا ہے

بھارت میں آزادی پسندوں کو کچل دیا جا رہا ہے اور اقلیتوں کا کوئی پرسان حال نہ ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >