پولیس کی ناکامی ؟ قدافی اسٹیڈیم کے قریب سیکورٹی لیپس

پولیس نے اپنی ناکامی چھپانے کے لئے ہوٹل کے مالک کو حوالات میں بند کر دیا، تفصیلات کے مطابق لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر واقع ہوٹل کے مالک کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے

ویڈیو میں مالک بتا رہا ہے کہ جب بھی یہاں میچ ہوتا ہے ہمارے ہوٹل سیل کر دئے جاتے ہیں

انکا کہنا تھا کہ پولیس نے مجھے اور میرے ملازمین کو اس بات پر حراست میں لے لیا کہ ہوٹل کی سیل کیوں ٹوٹی جبکہ مجھے اس بارے میں کوئی علم ہی نہیں ہے

انکا کہنا تھا کہ یہ پولیس کی ڈیوٹی ہے اور اس جگہ صرف پولیس تعینات ہے اس سب کے باوجود مجھے اور میرے سٹاف کو ہراساں کیا گیا اور ہمیں حوالات میں بند کیا گیا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >