پاک فضائیہ کا میراج طیارہ شور کورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کامیراج طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران شورکوٹ شہر کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہو گیا جبکہ زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق طیارے نے رفیقی ایئر بیس  شور کوٹ کی جانب اڑان بھری تاہم تھوڑی دیر بعد تکنیکی خرابی کے باعث چک 496 کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔حساس اداروں اور ریسکیو ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔واقعہ کی وجوہات جاننےکیلئےائیرہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح بورڈتشکیل دے دی


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>