اسلام آباد میں پاک فضایہ کا ایف 16 طیارہ گر کا تباہ – طیارہ گرنے کی فوٹیج دیکھیے

اسلام آباد میں پاک فضایہ کا  طیارہ گر کا تباہ

اسلام آباد میں پاک فضایہ کے طیارے 23 مارچ کی پریڈ کی ریہرسل میں مصروف ہیں

https://www.facebook.com/IndyUrdu/videos/2524326647779281/

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں 23 مارچ کی پریڈ کی ریہرسل میں شامل طیارہ شکر پڑیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا

طیارہ گرنے کی آواز دور تک سنائی دی، اور اسکے بعد آسمان پر دھوئیں کے بادل دکھائی دئے

طیارہ حادثہ کی اطلاع ملتے ہیں امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کر دی گئی ہیں

تاحال کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

  • آنا لللہ وانا الیہ راجیعون
    اللّٰہ سبحان وتعالی شہادت کا اعلیٰ ترین مقام نصیب فرمائے اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >