علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے گرفتار
علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے افراد گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس کا ایکشن
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس نے علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا
ملزمان سے دو گنز اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا، مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کڑ دی گئی یاد رہے کہ گزشتہ روز معروف عالم مولانا ناصر مدنی کو دعا کے بہانے گجرات بلا کر تشدد کیا گیا اور دھمکیاں دی گئیں۔
علامہ ناصر مدنی نے گزشتہ رات پریس کانفرنس میں میڈیا کو بتایا تھا کہ نہ صرف ان پر تشدد کیا گیا بلکہ انہیں حبس بے جا رکھ کر برہنہ کر کے تصاویر بھی بنائی گئیں۔
ہوسکتا ہے کہ اصل مجرم کوی اور ہوں جنہیں چھپایا جارہا ہو؟
مولانا نے جعلی مولویویں اور پیروں کو کہا تھا کہ عوام کو نہ لوٹین
Bat mai Dum ha babbar shair
Agreed!
Sad Incident.He Is One of The Few Guys Worth Listening To
[…] کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کی جس کے بعد ملزموں کی گرفتاری کو عمل میں لایا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو گجرات سے […]
ایسے گھٹیہ گجراتیوں کو عبرت ناک سزا دی جاۓ
Kill them
sad story
معروف عالم LOL