شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی تردید کردی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے صرف وضاحت مانگی ہے۔

میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اتحاد کا بھروسہ توڑا ہے، پیپلزپارٹی کو جاری کردہ نوٹس کوئی قانونی چارہ جوئی کیلئے نہیں بھیجا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیب کا سرکس چلتی رہے گی، چیئرمین نیب کو الٹے سیدھے کاموں کیلئے بلیک میل کیا جارہا ہے، آج احتساب کا ادارہ خود قابل احتساب ہوچکا ہے، اس ادارے کو حکومتی کرپشن نظر نہیں آتی۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کی پاس کچھ ویڈیوز ہیں جن کی بنیاد پر ایک خاتون نے چیئرمین نیب کے خلاف شکایت بھی درج کروائی کہ انہوں نے نازیبا حرکتیں کی ہیں،اس معاملے کو دبا دیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کا ایک اتحاد ہے، ایک جماعت کی جانب سے اتحاد کی خلاف ورزی کرنے پر اتحاد نے وضاحت مانگی ہے کہ آپ نے ایسا کیوں کیا ہے، دو جماعتوں سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پی ڈی ایم کی جانب سے پیپلزپارٹی کو ایک شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا جس میں سینیٹ میں قائد حزب ایوان منتخب ہونے کیلئے حکومتی اتحادیوں کے ووٹ حاصل کرنے سے متعلق وضاحت طلب کی گئی تھی۔

  • ضیا یق کے حرامی پالتو کتے کا بچہ یعنی حرامئ چور فراڈئے خاقان عباسی حرامی کا بچہ شاہد خاقان عباسی سے شوکاز بتی بنا کر گشتی فراری اور نواز شریف بٹ دونوں کو دے دیا ہے

  • اس حرامی بو بکرے نے تین نوٹس بنائے تھے اور انکی بتیاں بنا کر ایک خود لے کی ایک گشتی دل فراری کو دی ہے اور ایک امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کنجر کی ناجائیز اولاد نواز شریف بٹ کو یہاں لندن میں دے دی گئی ہے

  • جنرل ضیا نے اپنا ایک کتا پالا تھا جس کا نام خاقان عباسی تھا اس حرامی کتے۔ نے اس دور میں کئی ارب روپے کی کرپشن کی تھی اور جب انکوائری ہو رہی تھی تو وہ جنرل ضیا کا پالتو کتا اور کرپٹ وزیر خاقان عباسی اس انکوائری کے دوران ہی کتے کی موت مر گیا تھا مگر اپنے پیچھے اپنا حرامی کتورہ شاہد خاقان عباسی چھوڑ گیا تھا جو پہلے ضیا کا پالتو کتا بنا پھر ضیا کے ہیڈ پالتو اور خنزیری نسل کے پالتو کتے نواز شریف بٹ امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کی ناجائیز اولاد کا۔ لیکن کیونکہ خاقان عباسی حرامی۔ نے اس دور میں اربوں روپے کی حرام خوری کی تھی مگر اسکا بیٹا مہا حرامی نکلا اور اس حرام زادے چور فراڈئے شاہد خاقان عباسی نے اس قوم کا کئی ارب ڈالر اپنے مردود کنجر باپ کا مال سمجھ کر ایل این جی میں کھالیا اب اس سے پہلے کہ یہ سور کا بچہ بھی لوٹ مار کا بلینز آ ف ڈالر ز کھا کر اپنے حرام زادے باپ کی طرح مر جائے۔ اس حرامی کو الٹا ٹانگ کر اس سے پیسہ واپس لینے کی ضرورت ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >