رمضان کے بعد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ میدان میں نکلیں گے، مولانافضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کل ہونے والا اجلاس عید کے بعد تک مؤخر کردیا گیا، مولانافضل الرحمان کہتے ہیں کہ رمضان کے بعد ہم پہلے سےبہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم پہلے بھی میدان میں تھے، اب بھی ہیں اور آگے بھی رہیں گے۔ رمضان کے بعد ہم پہلے سےبہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے۔

انہوں نے رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنےکا اعلان کیا اور کہا کہ رمضان کے بعد پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے،کوئی اکا دکا ادھر ادھر ہوجائے تو پروا نہیں کرنی چاہیے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملکی معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے، آج ہم ہر مسئلے پر مفاہمت کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں، اسی مفاہمت کی بنیاد پر قوم کے فیصلے ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسی قیادت کو آگے لانا ہوگا جس پر قوم اعتماد کرے۔

اجلاس کے دوران سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےمرکزی رہنماؤں سےتحمل رکھنے کی درخواست بھی کی۔

  • جسطرح رمضان کے بعد سرکش شیاطین آزاد ہوجائینگے اسی طرح یہ مہا شیطان بھی آزاد ہو جائیگا دھما چوکڑی ڈالنے کے لیے

  • Motu yazeef jahil looter fitnae baaz. Kaunsi strength india raw kee yaa dushmunn doosrae mulkoun kee dumbo. Job pukurr pakistan kaa peechaa chore dae munafiq ghuddar jalee moulvi deisal chore. Allah tujhae daekh raha hae budzaat. May allah punish u iblees khunzeer. Ameen

  • اسی لئے یہ شیطان روزانہ رات کو تین چار بوائے فرینڈز سے اپنیُ ڈگی طاقت بھروا کر رمضان کے بعد اپنیُ ڈگی کھول کر وہ طاقت دکھائے گا

  • ویسے اس شیطان سے ہوچھنا تھا تم اور تمہارے سارے بہنُ بھائی۔ جب پہلی بار نکلے تھے تو زور لگا کر نہیں نکلے تھے جو اب زور لگا کر نکلو گے کیا سیزیرین ہو سارے ؟ اور جب نکل ہےآئے۔ تھے تع دوبارہٗ اپنی ۔۔۔۔۔۔کے ۔۔۔۔ میں کیوں گھسے تھے جو اب دوبارہ زور لگا کر نکلو گے
    اب ماتا کا کچھ تو خیال کرو بڑھاپے میں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >