مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنما اور بھانجے عابد شیر علی کی بیٹیوں سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی ہے، بچیوں کو حوصلہ دینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور شریف برادران کے بھانجے عابد شیر علی کی اہلیہ کا تین روز قبل انتقال ہوگیا تھا ، شہباز شریف کی جانب سے والدہ کی وفات پر عابد شیر علی کی بیٹیوں سے عیادت کی گئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
میاں شہباز شریف صدر مسلم لیگ(ن)۔۔۔ عابد شیر علی کے گھر فیصل آباد میں اس کی بیوی کی وفات پر تعزیت کے لئے تشریف لےگئے۔اس دوران عابد شیر علی کے بچوں سے پیار کرتے ہوئے۔۔ ,@CMShehbaz pic.twitter.com/Gf5NAAK9jS
— Abdul Rehman Pmln (@arehmanpml) July 7, 2021
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک صارف نے شہباز شریف کی بچیوں کے ساتھ تصاویر شیئر کی گئیں جس پر ایک صارف نے پوچھا کہ شہباز شریف کافی غمزدہ لگ رہے ہیں یہ بچے کون ہیں۔
Abid Sher Ali’s daughters ? https://t.co/4sf0lEExAV
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 7, 2021
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اس سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ عابد شیر علی کی بیٹیاں ہیں۔
اس سے قبل مریم نواز شریف نے عابد شیر علی کی اہلیہ کی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس اچانک موت نے ہمیں غمزدہ کردیا ہے ہم اس دکھ کی گھڑی میں عابد شیر علی کے ساتھ ہیں۔
یادرہے کہ 5 جولائی کو عابد شیر علی کی اہلیہ نجی اسپتال میں وفات پاگئیں تھیں، انہیں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں۔
Kaisa bad bakht insan hain, kitni choti bachiyain hain iss ki aur mardood pak nahi aaya.
May Allah help us and keep us human.
It’s a great sight, now the haraami needs to do the same with the Model Town victims which he murdered. And then afterwards he can be hanged