بلاول زرداری کی نامکمل تقریر

بلاول کی تقریر میں تبدیلی کیوں ؟

بلاول زرداری کی نامکمل تقریر۔۔

پیپلز پارٹی کا لیاقت باغ میں فلاپ شو؟۔۔ کامیاب اوربڑا جلسہ ہو ہی کیسےسکتاتھا؟؟
حامد میر کا دعویٰ "بلاول کے جلسے میں جتنے لوگ اندر تھے اتنے ہی باہر تھے ” ، کیا واقعی ایسا تھا؟
بلاول میں تبدیلی آنہیں رہی،آچکی ہے۔۔۔

بلاول کی تقریر پر صدیق جان کا تبصرہ 

بلاول نے اپنے نانا کے عدالتی قتل کی بات کی لیکن ضیاء الحق کو رگڑا کیوں نہیں لگایا؟ کیا اس تبدیلی کی وجہ بلاول کی ضیاء الحق کی روحانی اولاد سے صلح اور انکی ناراضگی سے بچنا ہے؟بلاول کا دعویٰ "مجھے پاکستان پکار رہاہے”- کیا واقعی بلاول کو پاکستان پکاررہا ہے؟

بلاول سندھ کے کسی ایک شہر کا نام لے کر پنجاب والوں کو یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر مجھے موقع ملا تو میں راولپنڈی، چکوال، جہلم، میانوالی،بھکر، ملتان، بہاولپور سمیت پنجاب کے تمام شہروں کو سندھ کے اس شہر جیسا بنا دوں گا؟

 


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>