آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نواز شریف کا 18 گھنٹوں میں دوسرا یوٹرن

سوشل میڈیا پر لعن طعن، نواز شریف کا 18 گھنٹوں میں دوسرا یوٹرن…رات کے پچھلے پہر خواجہ آصف کو خط لکھ کر آج آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے لیے قانون سازی کو روکنے کا حکم…. مگر کیوں؟؟ ؟ صدیق جان نے اصل وجہ بتادی

صدیق جان کا کہنا تھا کہ 18 گھنٹوں میں یہ دوسرا بڑا یوٹرن ہے۔ پہلا یوٹرن تھا کہ ن لیگ ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتی تھی لیکن بوٹ کو عزت دینے پر بات آگئی۔ لیکن اب نوازشریف نے جو خط لکھا ہے اس پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ نانی نے خصم کیا، برا کیا، کرکے چھوڑ دیا تو اور برا کیا۔ یا تو آپ آرمی ایکٹ میں ترمیم پر حامی نہ بھرتے، اگر حامی بھر ہی لی تھی تو یوٹرن نہ لیتے۔

صدیق جان کے مطابق نوازشریف کے اس یوٹرن کے پیچھے مریم نواز کے وٹس ایپ میسیجز ہیں۔ نوازشریف نے اپنے خط میں یہ کہا کہ اس ترمیمی بل کو آج پاس نہ کیا جائے اور نوازشریف نے پوری ٹائم لائن دی ہے۔

صدیق جان کے مطابق ن لیگ کو اتنا بڑا یوٹرن ن لیگی سپورٹرز کی تنقید پر لینا پڑا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >