وفاقی وزیر فیصل واوڈا لائیو شو میں فوجی بوٹ لیکر آگئے

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا ایک بار خبروں میں ان ہوگئے۔کبھی ہاتھ میں جھنڈا اور کبھی بلٹ پروف جیکٹ پہن کر پینٹ میں پستول لگا کر ہر لمحہ کیش کرانے والے وفاقی وزیر کا نیا متنازع اسٹائل سامنے آیا ہے۔۔۔۔اب کی بار وہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہاتھ میں بوٹ لے کر آگئے۔۔

انہوں نے بوٹ ہاتھ میں پکڑ کر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے حوالے سے انتہائی تضحیک آمیز انداز اپنایا۔ لیگی رہنما جاوید عباسی اور پی پی رہنما قمر زمان کائرہ اس روئیے سے دلبرداشتہ ہوکر پروگرام سے اٹھ کر چلے گئے

دونوں رہنماﺅں کے پروگرام سے جانے پر بھی فیصل واوڈا باز نہ آئے۔کہا یہ یہی کرسکتے ہیں، 35 سال سے یہ جو سمجھتے آئے ہیں وہی سمجھ رہے ہیں، یہ چور لٹیرے ہیں ، اپنا مطلب ہو تو لیٹ جاتے ہیں، یہ لوگ ہمیشہ الیکشن چوری کرکے اقتدار میں آئے آج میں نے ان کو بے نقاب کیا اس لیے پروگرام سے چلے گئے۔میزبان کاشف عباسی نے پروگرام میں بوٹ لانے پر کہا کہ یہ پاکستان کے نظام کی توہین ہے۔

  • Nothing to hide any more.
    This is brutal reality of our society, we still the might is right society.
    The people at any stage of this society has clear mind set that the power is the only option to do the job.
    You can see from Nambardar, union leader, trader organization, Lawyer association, Doctors councils, Transporter Ittehad, Journalists organizations, raksha union, etc.
    One step more power full always exercise its power till not stopped by other power full.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >