دوستوں کے سامنے کیوں ڈانٹا؟ن لیگی کارکن کو اپنے ہی بیٹے نے قتل کردیا

گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن میں دوستوں کے سامنے ڈانٹنے پربیٹے نے انتہائی قدم اٹھالیا،فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

تین روز قبل مقتول عابد سندھو نے اپنے بیٹے ولید اور اس کے دوست کو سگریٹ پینے پر ڈانٹا تھا، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزم ولید ایل ایل بی پارٹ ون کا طالبعلم ہے۔
مقتول عابد سندھو حلقہ پی پی 56 سے ن لیگ کے کوارڈینیٹر اور گوجرانوالہ میں کیبل نیٹ ورک بھی چلاتے تھے


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >