مبشر لقمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اینکر مبشر لقمان نئی مشکل میں پڑگئے۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انور عزیز نے اینکر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے پولیس کو اینکر کی گرفتاری اور عدالت میں 22 جنوری کو پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے

کچھ روز قبل لاہور میں ایک شادی کی تقریب میں فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو تھپڑ جڑ دیا تھا

اس تھپڑکی وجہ تقریب سے چند دن قبل قبل مبشر لقمان نے اپنے یو ٹیوب چینل پر پروگرام کرکے پی ٹی آئی رہنماؤں پر حریم شاہ سے تعلق کا الزام لگایا تھا


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>