فردوس عاشق اعوان کاکسی اور کے خون کے عطیہ کیساتھ فوٹو سیشن

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نمود و نمائش میں سب سے آگے نکل گئیں۔خون کی بیماری میں مبتلا بچوں کے لیے بلڈ کا عطیہ اشرف نامی شخص نے دیالیکن فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کے سامنے تاثر دیا کہ خون کی بوتل انہوں نے دی ہے

معاون خصوصی نے خون کی بوتل کے ساتھ فوٹو سیشن کرایاتاکہ لوگ ان کی ہمدردی کے جذبے سے متاثر ہوں
سوشل میڈیا صارفین فردوس عاشق اعوان کی اس حرکت پردلچسپ اور مزاحیہ کمنٹس کررہے ہیں
ایک صاحب لکھتے ہیں سب مل کر عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں

ایک شخص نے لکھا ہم تو سمجھتے تھے یہ کام صرف شوباز ہی کرسکتے ہیں لیکن یہاں تو اس سے بھی بڑے فنکار بیٹھے ہیں

ایک صاحب تو کافی شرارت کے موڈ میں دکھائی دے رہے تھےلکھتے ہیں تو کیا آپ اس خاتون کا خون نکالنا چاہتے تھےانتہائی مشکل کام ہے یہ

کسی نے لکھا گھبرانا نہیں۔لیکن فردوس آپا گھبراگئیں

ایک صارف کافی جذباتی دکھائی دئیےکہاشرم سے ڈوب مرنا چاہیے جب ڈونیشن دے نہیں سکتے تو تصویریں بنوا کہ کیا آپ کو وہ اجر ملیگا جو اصل ڈونرز کو ملے گا

 

  • سندس فاؤنڈیشن نے تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کے عطیات کے حوالے سے آگاہی کمپین کا اجراء کرنا تھا۔اسی ضمن میں میڈیا کوریج ہوئی۔جس کی تصاویر اور فوٹیج کو میڈیا کے بعض حصوں اور سوشل میڈیا پر گمراہ کن انداز سے پیش کیا جانا انتہائی افسوس ناک ہے۔
    Dr Firdous


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >