وزیراعظم عمران خان کی ڈیجیٹل میڈیا نمائندگان سے ملاقات کا آنکھوں دیکھا احوال

وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندگان اور ماہرین کے ساتھ محفل جمائی

Prime Minister Imran Khan meets a group of digital media representatives & experts

Posted by Imran Khan (official) on Saturday, January 18, 2020

نوجوان صحافی صدیق جان نے اہم بیٹھک کی آنکھوں دیکھی روداد سنائی ہے۔

صدیق جان نے بتایا کہ وزیراعظم کی باڈی لینگویج بہت مثبت نظر آئی۔وہ مشکل حالات سے نمٹنے کے لیے پرعزم نظر آئے۔انہوں نے کہا کہ اچھا وقت بھی آئے گا۔مجھے عوام کی پریشانیوں کا احساس ہے۔مہنگائی سے بھی لڑنے کی سکت رکھتے ہیں۔ہم نے سوچ لیا ہے کہ اس کرائسز سے کیسے نکلنا ہے۔عوام کا اعتماد بحال کریں گے،معاشی اصلاحات پر کام کررہے ہیں۔ہر رات کے بعد ایک روشن صبح انتظار کررہی ہوتی ہےعوام اچھی امید رکھیں


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>