مشکل وقت میں قوموں نے کتے اور بلیاں بھی کھائیں

مشکل وقت میں قوموں نے کتے اور بلیاں بھی کھائیں: شیخ علاؤالدین

قوموں نے مسکل وقت میں کتے اور بلیاں بھی کھائیں ،شیخ علاؤدین ،ن لیگی ایم پی اے

قوموں نے مسکل وقت میں کتے اور بلیاں بھی کھائیں ،شیخ علاؤدین ،ن لیگی ایم پی اے

Posted by Trends Pakistan on Monday, January 20, 2020

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں آٹے کے بحران میں عوام کے غم سے نڈھال ہونے والی مسلم لیگی قیادت کسی دور میں ایسے ہی ایک بحران میں عوام کو کتے بلیاں کھانے کا مشورہ دیتے رہے ہیں

مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں جب ملک میں ٹماٹر کا بحران آیا اور ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوا تو مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ علاؤالدین نے عوام کو مشورہ دیا تھا کہ زندہ قومیں کتے اور بلیاں بھی کھا جاتی ہیں

اسمبلی اجلاس میں ٹماٹر کے بحران پر اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا جن قوموں نے مشکل وقت میں ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کیا وہ سرخرو ٹھہری

سوشل میڈیا پر لوگ دھڑا دھڑ یہ ویڈیو شئیر کر کے اپوزیشن سے پوچھ رہے ہیں اس بحران میں عوام کو کتے بلیاں کھانے کا مشورے دینے والے اب کس منہ سے آٹے کے بحران پر تنقید کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ن لیگ کے دور میں ٹماٹر کا بحران آیا تھا جب ٹماٹر 400 روپے کلو ہوگیا تھا۔ اسی طرح ن لیگ کے دور میں پٹرول کا بحران بھی آیا تھا جب لوگ قطاروں میں لگ کر ڈبوں یا بوتلوں میں پٹرول خریدنے پر مجبور ہوگئے تھے جسے اسحاق ڈار نے اپنی حکومت کے خلاف سازش قرار دیا تھا۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >