عمران خان میرے پرانے دوست ہیں، دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

وزیراعظم عمران خان آج ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئٹرزلینڈ پہنچے جہاں ڈیوس شہر میں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ،صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان میرے دوست ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آپ سے دوبارہ مل کرخوشی ہوئی

Live Stream: Prime Minister of Pakistan Imran Khan Media Talk with US President Donald Trump at World Economic Forum, Davos, Switzerland (21.01.20)

Live Stream: Prime Minister of Pakistan Imran Khan Media Talk with US President Donald Trump at World Economic Forum, Davos, Switzerland (21.01.20)#PrimeMinisterImranKhan #Pakistan 🇵🇰 #USA 🇺🇸#Kashmir

Posted by Pakistan Tehreek-e-Insaf on Tuesday, January 21, 2020

Posted by Imran Khan (official) on Tuesday, January 21, 2020

یہ خبر بھی پڑھیں : عمران خان سے ذاتی دوستی کی وجہ سے پاکستان سے بہت اچھے تعلقات ہیں

وزیراعظم عمران خان نے خطے کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے افغانستان میں امن کی ضرورت پر زور دیا جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے ، دونوں ممالک کی جانب سے وفود بھی شامل تھے ۔پاکستانی وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، زلفی بخاری ، حفیظ شیخ،شامل تھے ۔وزیراعظم عمران خان کی وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد اب تک یہ امریکی صدر سے تیسری ملاقات ہے


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >