عمران خان سے ذاتی دوستی کی وجہ سے پاکستان سے بہت اچھے تعلقات ہیں

ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈلاین پر وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے عزت کی بات ہے کہ میں اپنے دوست عمران خان سے دوبارہ مل رہا ہوں، ہم دونوں بارڈرز پر بھی کام کررہے ہیں اور تجارت پر بھی ، آج ہم کشمیر پر بات بھی کریں گے تاکہ بھارت کیساتھ آپکے جو مسائل ہیں انکو حل کیا جاسکے ۔

Live Stream: Prime Minister of Pakistan Imran Khan Media Talk with US President Donald Trump at World Economic Forum, Davos, Switzerland (21.01.20)

Live Stream: Prime Minister of Pakistan Imran Khan Media Talk with US President Donald Trump at World Economic Forum, Davos, Switzerland (21.01.20)#PrimeMinisterImranKhan #Pakistan 🇵🇰 #USA 🇺🇸#Kashmir

Posted by Pakistan Tehreek-e-Insaf on Tuesday, January 21, 2020

یہ بھی پڑھیں :عمران خان میرے پرانے دوست ہیں، دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ اداکرتے ہوئے مسئلہ افغانستان پر بات کی اور کہا کہ افغانستان میں امن قائم کئے بغیر خطے میں امن نہیں ہوسکتا۔ صد رڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "عمران خان سے جو ذاتی تعلق ہے اسکی وجہ سے پاکستان کیساتھ بہت اچھے تعلقات "ہیں ۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>