صدر ٹرمپ نے دورہ پاکستان کی یقین دہانی کروادی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi talks to HUM News on the meeting with Prime Minister of Pakistan Imran Khan and US President Donald Trump on sidelines of World Economic Forum Annual Meeting 2020 in Davos Switzerland (22.01.20)

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi talks to HUM News on the meeting with Prime Minister of Pakistan Imran Khan and US President Donald Trump on sidelines of World Economic Forum Annual Meeting 2020 in Davos Switzerland (22.01.20)#PrimeMinisterImranKhan #Pakistan 🇵🇰 #USA 🇺🇸 #Switzerland 🇨🇭 #WEF20 #AfghanPeaceProcess #Kashmir #FATF #CAA_NRC_NPR #RSSExposed

Posted by Shah Mahmood Qureshi on Wednesday, January 22, 2020

وزیرِاعظم عمران خان کے دورۂ ڈیووس سے متعلق وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ سے ایک گھنٹے کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، میں اس ملاقات میں موجود تھا

انہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم نے ایف اے ٹی ایف سمیت اہم ایشوز اٹھائے ہیں، عمران خان نے صدر ٹرمپ سے ایف اے ٹی ایف پر سپورٹ کرنے کے لیے بھی کہا ہے۔
شاہ محمود نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کیا ہے، وزیرِاعظم نے انہیں ٹریول ایڈوائزری میں بہتری کا بھی کہا ہے
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے امریکی صدر سے تجارت سے متعلق بھی بات کی، ملاقات میں فیصلہ ہوا کہ امریکا کا ایک تجارتی وفد پاکستان آئے گا۔
وزیرِ خارجہ نے کہا کہ وزیرِاعظم عمران خان نے کشمیر کی صورتِ حال کا خاکہ صدر ٹرمپ کے سامنے رکھا، جس پر امریکی صدر نے کہا کہ کشمیر کی صورتِ حال پر تشویش ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>