بغیر پرچی کے آپ نے اپنا ویژن بہت فصیح انداز میں پیش کیا

وزیراعظم عمران خان کی ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے تقریر نےمیزبان محفل کو بھی متاثر کردیا، وزیراعظم عمران خان نے جونہی تقریر ختم کی میزبان نے فی البدیہہ تعریف کی

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اب کسی عالمی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا،وزیراعظم عمران خان کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

میزبان نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بغیر کسی پرچی کے نہایت فصیح انداز میں اپنا ویژن بہت بہتر انداز میں پیش کیا ۔ سیاحت پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے جب شمالی علاقہ جات کی بات کی تو اس پر بھی میزبان نے لقمہ دیتے ہوئے کہا کہ میں خود سوات گیا ہوا ہوں اور یہ بہت خوبصورت جگہ ہے ،یقینا آپ کی دوسری جگہیں بھی بہت خوبصورت ہیں ،سوات کوہنی مون پلیس کہا جاتا تھا۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >