پراعتماد عمران خان کی انٹرنیشنل کشش برقرار۔۔کامران خان کی رپورٹ

عالمی فورم پر وزیراعظم عمران خان کی ایک اور شاندار پرفارمنس۔۔پراعتماد عمران خان کی انٹرنیشنل کشش برقرار ہے

وزیراعظم عمران خان ڈیووس میں۔

ایک عرصے کے بعد وطن عزیز کو ایسا لیڈر ملا ہے جو کہ دنیا کے سامنے پاکستان کا درست موقف موثر انداز میں پیش کرنے کی اہلیت رکھتا ہے، وزیراعظم عمران خان نے ڈیووس میں منعقدہ "ورلڈ اکنامک فورم" کے اجلاس کے دوران پاکستان کا موقف بہترین انداز میں پیش کرکے ایک مرتبہ پھر اقوام عالم کی توجہ حاصل کرلی، مزید تفصیل جانئے اس رپورٹ میں۔#PrimeMinisterImranKhan #Pakistan 🇵🇰 #WEF20 #ImranKhanInDavos

Posted by Pakistan Tehreek-e-Insaf on Wednesday, January 22, 2020

کامران خان کا کہنا تھا کہ ایک عرصے کے بعد وطن عزیز کو ایسا لیڈر ملا ہے جس کی ایک انٹرنیشنل کشش ہے، جو دنیا کے سامنے پاکستان کا درست موقف موثر انداز میں پیش کرنے کی اہلیت رکھتا ہے ، جس کی عالمی سطح پر پہچان ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں جو بہت بڑا خلا تھا وہ وزیراعظم نے بہت شاندار طریقے سے پر کیا ہے۔

کامران خان نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈیووس میں منعقدہ "ورلڈ اکنامک فورم” کے اجلاس کے دوران پاکستان کا موقف بہترین انداز میں پیش کرکے ایک مرتبہ پھر اقوام عالم کی توجہ حاصل کرلی۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>