میں کسی خان سے نہیں ڈرتا اسکی ماں دعا کیلئے زندہ نہیں میری ہے : سلیم صافی

میں کسی خان سے نہیں ڈرتا اسکی ماں دعا کیلئے زندہ نہیں میری ہے ،سلیم صافی

میں کسی خان سے نہیں ڈرتا

میں کسی خان سے نہیں ڈرتا اسکی ماں دعا کیلئے زندہ نہیں میری ہے ،سلیم صافی

Posted by Trends Pakistan on Monday, January 27, 2020

تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی شو میں سلیم صافی نے کہا کہ میں کسی خان وان سے اسلئے نہیں ڈرتا کیونکہ اسکی ماں دعا کیلئے زندہ نہیں ، میری ماں زندہ ہے۔

سلیم صافی کا اشارہ غالبا وزیراعظم عمران خان کی طرف تھا۔ سلیم صافی کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جو وزیراعظم عمران خان کے سب سے بڑے ناقد ہیں۔ اپنے ہرشو اور کالم میں وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

ماضی میں سلیم صافی یہ دعویٰ بھی کرتے آئے ہیں کہ انہیں وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی طرف سے دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ تحریک انصاف کے سپورٹرز کی جانب سے ان کی سوشل میڈیا پر کردارکشی کی جارہی ہے۔

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے سلیم صافی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ شخص کسی کو ماں کے مرنے کا طعنہ اسلئے دے رہا ہے کیونکہ اسکی ماں زندہ ہے

ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ صرف عمران خان نہیں بلکہ جس جس کی ماں دنیا سے گزر گئی، ہر اس شخص کو طعنہ دیا ہے اس مردود نے. انسان کس حد تک گر سکتا ہے، یہ سلیم صافی اس کی ایک مثال ہے. پہلے اس پر غصہ آتا تھا آج یہ دیکھ کر کراہت بھی آ رہی ہے۔

ایک اور صارف نے کہا کہ جس شخص کو یہ طعنہ دے رہا ہے اسکے ساتھ کروڑوں ماؤں کی دعائیں ہیں تمہارے ساتھ تو ایک ماں کی دعا ہے

  • Millions of mothers pray for Khan. This was the most disgusting comment by Safi. Allah isko hidayat dy. Raise your voice for pakhtoons and our falling job market and as a result pakhtoon labours are forced to move to punjab and sindh. This is a planned scheme to enslave pakhtuns.

  • you have more then 1 father ask your mother everybody knows about your self which type of person you are. one thing more try to clean your self and clean your heart well…..
    ہر شخص آپ کے بارے میں جانتا ہے کہ آپ کس نوعیت کا آدمی ہے۔ ایک اور چیز اپنے نفس کو صاف کرنے کی کوشش کریں اور اپنے دل کو اچھی طرح سے صاف کریں

  • میرے خیال سے سلیم صافی جیسا جورنلسٹ ایک دھبہ ہے جو ہمیشہ اس پاکستان پے لگتا آیا ہے اسے تکلیف بہت ہے افغان ک لئے کام کرتا آیا ہے اب تک اور یہ اس نے بہت نازیبا بات کی نفرت ہوگئی اس شخص سے 😠😠😠

  • Saleem Safi, Allah se bhi naheen darrta..jo itni badi baat bol gaya..Khan jesai baitey par Dunya ki har maan ko fakhar hai..Maan Allah ke nabi ki bhi naheen thi…Allah Khan ke saath hai..Insha-Allah…waisay Saleem saafi ko toe Khan ne abhi daraya hi nahee.. toe yeh halat hai!

  • اس طرح کی بات صرف ایک انتہائی جاہل شخص ہی کر سکتا ہے، آنیوالے لمحے کا اندازہ نہ کسی کو ہے اور نہ ہی کوئی کرسکتا ہے، الله اسے ہدایت عطا فرماے
    روزانہ کروڑوں انسان عمران کیلیے دعا کرتے ہیں ان میں بہت بری تعداد وہ ہے جو عمران کے کاموں سے مستفید ہورہی ہے تو پھر تم جیسے بےحس اور لفافے والے اورعمران کو ناکام دیکھنے والے حضرات کیسے اپنے مقصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں، انہوں نے تو ہر صورت ناکام ہونا ہی ہے اورخار اور غصے میں، مزید ذلیل ہونیکے لیئے مزید اوچھی حرکتیں کرنی ہیں، جیسے آج

  • Yar samajah nahi aarahi
    Imran Khan ki maa 1985 me mar gai. Us ke baad Allah ne Khan ko maa ki dua ke baghair kia dia

    1992 world cup
    Shaukat Khanum hospital
    Namal college
    Govt in kpk
    Prime minister of Pakistan
    Govt in kpk and punjab
    The end of dynastic politics

    Compare it to Saleem Safi. Palle nahi dhela kerdi mela mela


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >