عاطف خان اور شہرام ترکئی کے خلاف چارج شیٹ، سنئے انکا جواب

کے پی کے برطرف کیے گئے دونوں وزیروں کیخلاف کاکردگی نہ دکھانے پر چارج شیٹ پیش کی گئی — کیا کپتان کے اسٹار بلے بازوں کی کارکردگی اتنی بری تھی؟ دیکھئے عاطف خان اور شہرام ترکئی کیا کہتے ہیں

کیا کپتان کے اسٹار بلے بازوں کی کارکردگی اتنی بری تھی؟

کے پی کے برطرف کیے گئے دونوں وزیروں کیخلاف کاکردگی نہ دکھانے پر چارج شیٹ پیش کی گئی — کیا کپتان کے اسٹار بلے بازوں کی کارکردگی اتنی بری تھی؟ دیکھئے عاطف خان اور شہرام ترکئی کیا کہتے ہیںWatch complete show here: http://bit.ly/2qUCV8X#ARYNews #OffTheRecord

Posted by ARY News on Monday, January 27, 2020

تفصیلات کے مطابق کاشف عباسی نے عاطف خان کے خلاف چارج شیٹ پڑھ کر سنائی اور کہا کہ یہ یہ کام ہیں جو آپکو دئیے گئے تھے لیکن آپ نے نہیں کئے۔۔

اس پر عاطف خان نے جواب دیا اور چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں وہ میرےساتھ لائیو ٹیلی تھون کرلیں جس میں ووٹنگ ہوں میں اپنی کارکردگی تفصیل سے بتاؤں گا پھر عوام فیصلہ کرے

عاطف خان نے اس چارج شیٹ کو مسترد کردیا اور اپنی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وہ کام کئے ہیں وہ اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئے۔ اس موقع پر عاطف خان نے اپنی کارکردگی بھی سامنے رکھی۔

شہرام ترکئی کا کہنا تھا کہ اگر ہماری کارکردگی اتنی خراب ہے تو پھر باقیوں کو تو منہ دکھانے کی جگہ نہیں ملنی چاہئے۔

واضح رہے کہ سیاحت کی وزارت 2013 میں موجودہ وزیراعلیٰ محمود خان کے پاس تھی۔ لوگوں کا خیال ہے کہ عاطف خان کی کارکردگی محمود خان کی نسبت بہت اچھی تھی لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عاطف خان اگر گروپنگ کے چکر میں نہ پڑتے تو مزید اچھی کارکردگی دکھاسکتے تھے۔

  • عاطف خان اور شہرام ترکئی کو ایک ہی مشورہ دیا جسکتا ہیکہ آپ حضرات نے جانے انجانے یا کسی کے ہاتھ میں کھلونا بن کر پارٹی اصولوں کی خلاف ورزی کی اور ایسے وقت میں جب وزیراعظم بیرون ملک پاکستان اور اپنی حکومت کی کامیابی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انھیں یہ باور کرانیکی کوشش میں مصروف ہیں کہ آب پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئیے بہتر ماحول موجود ھے، آپ نے کیسی گھٹیا اور اوچھی حرکت کی، اگر آپ حضرات یا کوئی بھی، حقیقتاً ملک اور قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہے اسے عہدے کی فکر نہیں ہونی چاھیے. ابھی کچھ نہی بگڑا. رہی سہی عزت بچانی ہے تو میڈیا سے دور رھو اگر اس میڈیا میں انسان کی اولادیں ہوتیں تو یہ ملک اور قوم آج دنیا کے پہلے ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا، ان تمام سے صرف انکی بنیادی تعلیم کے بارے معلومات حاصل کرو تو اندازہ ہوجاے گا کہ یہ اس قابل ہیں بھی یا؟؟؟


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >