گلوکار جواد احمد کی عمران خان پر شدید تنقید، عمران خان کو کنجوس قراردیدیا

گلوکار جواد احمد کی عمران خان پر شدید تنقید، عمران خان خود کنجوس اور جائیدادوں کے مالک ہیں لوگوں پر تنقید سمجھ سے بالا تر ہے

تفصیلات کے مطابق سماجی رہننا اور گلوکار جواد احمد نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان پر شدید تنقید کی

جواد احمد نے لکھا "نہایت کنجوس اورجھوٹےعمران خان کی جعلی باتیں سن کراب صرف ہنسی نہیں آتی بلکہ تعجب ہوتا ہے۔14جائیدادوں کامالک ان کوخیرات میں نہیں دیتااوربتارہاہے کہ اس نےامیروں کوسخی نہیں پایا۔

جواد احمد نے مزید کہا کہ ایدھی جیسوں کےعلاوہ سب لوگ خیرات سےنام وشہرت کماتےہیں اورعمران خان ان کےسردارہیں۔ قوم کواورکتناپاگل بناؤگے؟”

کلپ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے امیر جن کے بڑے بڑے بنک بیلنس ہیں لیکن وہ سخی نہیں ہیں، میری نظر میں سب سے بڑے غریب وہ لوگ ہیں۔

جواد احمد کی ٹویٹ نے ٹویٹر پر تحریک انصاف کے حامیوں کو بھڑکا دیا اور نو جوانوں نے جواد احمد پر تنقید شروع کر دی

  • یہ سادگی ہے کنجوسی نہیں اگر آپ اسے کنجوسی سمجھتے ہیں تو ٹھیک لیکین نواز، زرداری والا کردار تو نہیں !!!؟؟؟ اور جائداد کی بات رہی تو بھی کوئی غلط بات نہیں، لاہور، زمان پارک وراثت میں، بنی گالہ سستے دور میں سابقہ بیگم نے خریدا بعد میں عمران نے اسے پیسے ادا کیئے اور کچھ سرمایہ کاری ہے جسکا نفع وہ ہسپتال یا تعلیم پر لگاتا ہے لیکین عمران نے یہ جائداد یں حکومت میں رہکر یا حکومتی ذرائع سے نہیں بنائیں اور نہ ہی کسی غلط ذرائع سے ، بعد میں یہ مکمل یا کچھ حصہ تعلیم کیلیے ہی وقف ہو گا اور وہ ہمیں بتاکر تو خیرات نہی دیگا اور نہ ہی بتانا ضروری ہے لیکن یقین کرو کی وہ خیرات دیتا ہے باقی آپ کی مرضی

    • اس جوادے کی بھی کیا کوئی سکھ ھے اگر ھوتی تو یوں دوسروں پہ کیچڑ اچھالنے سے لائم لائٹ میں رہنے کو ترجیح نہ دیتا ۔۔۔ سستا اور اوچھا گلوکار


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >